Home
Categories
EXPLORE
True Crime
Comedy
Society & Culture
Business
Sports
TV & Film
Technology
About Us
Contact Us
Copyright
© 2024 PodJoint
00:00 / 00:00
Sign in

or

Don't have an account?
Sign up
Forgot password
https://is1-ssl.mzstatic.com/image/thumb/Podcasts116/v4/f4/a0/02/f4a00211-91b0-64c3-f539-3c3d2afd8f53/mza_15634761083071826031.jpg/600x600bb.jpg
=== زندگی کے الفاظ"، "خوشخبری"، "انجیل کے گانے" - پاکستان میں بولی جانے و
Pakistan Words of Life 1
156 episodes
8 months ago
==== "زندگی کے الفاظ"، "خوشخبری"، "انجیل کے گانے" - پاکستان میں بولی جانے والی اہم زبانیں - (نمبر 1 سے نمبر 8) ====(اردو، انگریزی، پنجابی، سندھی، سرائیکی، بلوچی، ہندکو)===(ਨੰਬਰ 1 ਤੋਂ ਨੰ.8)ਜੀਵਨ ਦੇ ਸ਼ਬਦ", "ਖੁਸ਼ਖਬਰੀ", "ਇੰਜੀਲ ਗੀਤ" - ਪਾਕਿਸਤਾਨ ਵਿੱਚ ਬੋਲੀਆਂ ਜਾਣ ਵਾਲੀਆਂ ਮੁੱਖ ਭਾਸ਼ਾਵਾਂ"=== (ਉਰਦੂ, ਅੰਗਰੇਜ਼ੀ, ਪੰਜਾਬੀ, ਸਿੰਧੀ, ਸਰਾਇਕੀ, ਬਲੋਚੀ, ਹਿੰਦਕੋ)  ===Words of Life", "Good News", "Gospel Songs" - Main Languages Spoken in Pakistan(No.1 to No.8)"=== (Urdu, English,  Punjabi, Sindhi, Saraiki, Balochi, Hindko) 
Show more...
Religion & Spirituality
RSS
All content for === زندگی کے الفاظ"، "خوشخبری"، "انجیل کے گانے" - پاکستان میں بولی جانے و is the property of Pakistan Words of Life 1 and is served directly from their servers with no modification, redirects, or rehosting. The podcast is not affiliated with or endorsed by Podjoint in any way.
==== "زندگی کے الفاظ"، "خوشخبری"، "انجیل کے گانے" - پاکستان میں بولی جانے والی اہم زبانیں - (نمبر 1 سے نمبر 8) ====(اردو، انگریزی، پنجابی، سندھی، سرائیکی، بلوچی، ہندکو)===(ਨੰਬਰ 1 ਤੋਂ ਨੰ.8)ਜੀਵਨ ਦੇ ਸ਼ਬਦ", "ਖੁਸ਼ਖਬਰੀ", "ਇੰਜੀਲ ਗੀਤ" - ਪਾਕਿਸਤਾਨ ਵਿੱਚ ਬੋਲੀਆਂ ਜਾਣ ਵਾਲੀਆਂ ਮੁੱਖ ਭਾਸ਼ਾਵਾਂ"=== (ਉਰਦੂ, ਅੰਗਰੇਜ਼ੀ, ਪੰਜਾਬੀ, ਸਿੰਧੀ, ਸਰਾਇਕੀ, ਬਲੋਚੀ, ਹਿੰਦਕੋ)  ===Words of Life", "Good News", "Gospel Songs" - Main Languages Spoken in Pakistan(No.1 to No.8)"=== (Urdu, English,  Punjabi, Sindhi, Saraiki, Balochi, Hindko) 
Show more...
Religion & Spirituality
https://is1-ssl.mzstatic.com/image/thumb/Podcasts116/v4/f4/a0/02/f4a00211-91b0-64c3-f539-3c3d2afd8f53/mza_15634761083071826031.jpg/600x600bb.jpg
3gp."اردو (اردو)- "یسوع: استاد اور شفا دینے والا"
=== زندگی کے الفاظ"، "خوشخبری"، "انجیل کے گانے" - پاکستان میں بولی جانے و
35 minutes
2 years ago
3gp."اردو (اردو)- "یسوع: استاد اور شفا دینے والا"
ਉਰਦੂ(اردو)- "ਯਿਸੂ: ਅਧਿਆਪਕ ਅਤੇ ਇਲਾਜ ਕਰਨ ਵਾਲਾ".3gp / Urdu(اردو)- "Jesus: Teacher and Healer".3gp //١  کُرِنتھِیوں 13 -  مُحبّت  1اگر مَیں آدمِیوں اور فرِشتوں کی زُبانیں بولُوں اور مُحبّت نہ رکھُّوں تو مَیں ٹھنٹھناتا پِیتل یا جھنجھناتی جَھانجھ ہُوں۔ 2اور اگر مُجھے نبُوّت مِلے اور سب بھیدوں اور کُل عِلم کی واقفِیت ہو اور میرا اِیمان یہاں تک کامِل ہو کہ پہاڑوں کو ہٹا دُوں اور مُحبّت نہ رکھُّوں تو مَیں کُچھ بھی نہیں۔ 3اور اگر اپنا سارا مال غرِیبوں کو کِھلا دُوں یا اپنا بدن جلانے کو دے دُوں اور مُحبّت نہ رکھُّوں تو مُجھے کُچھ بھی فائِدہ نہیں۔4مُحبّت صابِر ہے اور مِہربان۔ مُحبّت حَسد نہیں کرتی۔ مُحبّت شَیخی نہیں مارتی اور پُھولتی نہیں۔ 5نازیبا کام نہیں کرتی۔ اپنی بِہتری نہیں چاہتی۔ جُھنجھلاتی نہیں۔ بدگُمانی نہیں کرتی۔ 6بدکاری سے خُوش نہیں ہوتی بلکہ راستی سے خُوش ہوتی ہے۔ 7سب کُچھ سہہ لیتی ہے۔ سب کُچھ یقِین کرتی ہے۔ سب باتوں کی اُمّید رکھتی ہے۔ سب باتوں کی برداشت کرتی ہے۔8مُحبّت کو زوال نہیں۔ نبُوّتیں ہوں تو مَوقُوف ہو جائیں گی۔ زُبانیں ہوں تو جاتی رہیں گی۔ عِلم ہو تو مِٹ جائے گا۔ 9کیونکہ ہمارا عِلم ناقِص ہے اور ہماری نبُوّت ناتمام۔ 10لیکن جب کامِل آئے گا تو ناقِص جاتا رہے گا۔11جب مَیں بچّہ تھا تو بچّوں کی طرح بولتا تھا۔ بچّوں کی سی طبِیعت تھی۔ بچّوں کی سی سمجھ تھی۔ لیکن جب جوان ہُؤا تو بچپن کی باتیں ترک کر دِیں۔ 12اب ہم کو آئینہ میں دُھندلا سا دِکھائی دیتا ہے مگر اُس وقت رُوبرُو دیکھیں گے۔ اِس وقت میرا عِلم ناقِص ہے مگر اُس وقت اَیسے پُورے طَور پر پہچانُوں گا جَیسے مَیں پہچانا گیا ہُوں۔13غرض اِیمان اُمّید مُحبّت یہ تِینوں دائِمی ہیں مگر افضل اِن میں مُحبّت ہے۔