Home
Categories
EXPLORE
True Crime
Comedy
Society & Culture
Business
Sports
TV & Film
Technology
About Us
Contact Us
Copyright
© 2024 PodJoint
00:00 / 00:00
Sign in

or

Don't have an account?
Sign up
Forgot password
https://is1-ssl.mzstatic.com/image/thumb/Podcasts221/v4/e2/cb/84/e2cb8410-60dd-0a0b-36cc-9074e5857a50/mza_14256861794733944982.jpg/600x600bb.jpg
خطبات
Rahimia Institute of Quranic Sciences
481 episodes
6 days ago
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan w: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute
Show more...
Islam
Education,
Religion & Spirituality
RSS
All content for خطبات is the property of Rahimia Institute of Quranic Sciences and is served directly from their servers with no modification, redirects, or rehosting. The podcast is not affiliated with or endorsed by Podjoint in any way.
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan w: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute
Show more...
Islam
Education,
Religion & Spirituality
https://img.transistor.fm/dxgDzPZOryiSPdRJG_kIvBafwk9UBXGuIFnWwIpmSCI/rs:fill:0:0:1/w:1400/h:1400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9jOWNh/M2I0YTBjZDFlNmJh/M2Q4ODg3N2EzMDMw/NzQxMi5wbmc.jpg
دینِ حق کا نورانی شعور اور ظلمانی نظاموں پر اس کے غلبہ کی جدوجہد کے تقاضے | 31-10-2025
خطبات
1 hour 26 minutes
3 weeks ago
دینِ حق کا نورانی شعور اور ظلمانی نظاموں پر اس کے غلبہ کی جدوجہد کے تقاضے | 31-10-2025
دینِ حق کا نورانی شعور اور ظلمانی نظاموں پر اس کے غلبہ کی جدوجہد کے تقاضے

خطبہ جمعۃ المبارک

بتاریخ: 8؍ جمادی الاولیٰ 1447ھ / 31؍ اکتوبر 2025ء

بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) پشاور کیمپس

خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی:

اتَّخَذُوا أَحْبَارَهُمْ وَرُهْبَانَهُمْ أَرْبَابًا مِنْ دُونِ اللَّهِ وَالْمَسِيحَ ابْنَ مَرْيَمَ وَمَا أُمِرُوا إِلَّا لِيَعْبُدُوا إِلَهًا وَاحِدًا لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ سُبْحَانَهُ عَمَّا يُشْرِكُونَ، يُرِيدُونَ أَنْ يُطْفِئُوا نُورَ اللَّهِ بِأَفْوَاهِهِمْ وَيَأْبَى اللَّهُ إِلَّا أَنْ يُتِمَّ نُورَهُ وَلَوْ كَرِهَ الْكَافِرُونَ۔ (9 – التوبہ: 31-32)

ترجمہ (از حضرت لاہوریؒ): ”انہوں نے اپنے عالموں اور درویشوں کو اللہ کے سوا خدا بنا لیا ہے، اور مسیح مریم کے بیٹے کو بھی، حالانکہ انہیں حکم یہی ہوا تھا کہ ایک اللہ کے سوا کسی کی عبادت نہ کریں، اس کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ ان لوگوں کے شریک مقرر کرنے سےپاک ہے۔ چاہتے ہیں کہ اللہ کی روشنی کو اپنے مونہوں سے بجھا دیں، اللہ اپنی روشنی کو پورا کیے بغیر نہیں رہے گا، اور اگر چہ کافر ناپسند ہی کریں“۔

۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
0:00 آغاز 
1:34 انسانیت کی دنیا و آخرت کی کامیابی کا معیار اور مسلمان کا لازمی فریضہ
3:46 الہی تعلیمات کی نورانیت اور گروہی مقاصد پر مبنی نظاموں کی ظلمتیں
6:48 سورۂ توبہ کا موضوع؛ دینِ اسلام کی بین الاقوامی تعلیمات کا تعارف
9:10 خطبے کی مرکزی آیات کی روشنی میں دینِ حق اور دینِ باطل میں فرق و امتیاز
14:27 امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کے نکتۂ نظر سے دینِ حق اور دینِ باطل میں فرق کی وضاحت
16:29 دینِ حق کی حقانیت اور اسے دینِ باطل پر غالب کرنے کا معنی و مفہوم (فیوض الحرمین کی روشنی میں)
21:17 انسان کے نور (روحِ الہی) کے تقاضے پورا کرنا‘ اس کی بقا و فلاح کی ضمانت
23:37 کفر  واسلام کے تناظر میں انسانی نورانیت کے فوائد اور حیوانی ظلمتوں کے نقصانات
25:04  بنی اکرم ﷺ کی ذات گرامی میں نور اور بشر کے حسین امتزاج کے تناظر میں انسان کی ترقیات کے امور کی وضاحت
27:34 شعائر اللہ کی نورانیت کے انسانی روح کی نورانیت پر اثرات
31:56 برکت کا مفہوم نیز نبی اکرمؐ، قرآنِ حکیم و کعبة اللہ اور نماز کی نورانیت کے اثرات
33:41 دینِ حق اور باطلِ نظام کے تناظر میں اعمال و اخلاق کی نورانیت اور بد اعمالیوں و بد اخلاقیوں کی ظلمتیں
49:48 قومی و بین الاقوامی ریاستی ڈھانچے کا دینِ حق اور دینِ باطل کے تناظر میں فرق و امتیاز
57:49 دینِ حق میں ایک خاص نور اور دینِ باطل میں ایک خاص ظلمت‘ سورۂ نور کی روشنی میں
1:00:11 دینِ حق کی نورانیت کو مٹانے اور اس کے غلبے کو ختم کرنے والے ظالم حکمرانوں اور اَحبار ورہبان کا تحلیل وتجزیہ
1:12:12 اللہ تعالی کا اپنے نور کو مکمل کرنے، دینِ حق کو غالب کرنےکا قطعی فیصلہ اور ہماری ذمہ داریاں
1:17:25 دنیا و آخرت کی ترقی و کامیابی کے لیے اتمامِ نور  کے شعوری تقاضے

بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔

https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا

خطبات
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan w: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute