Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.
Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

While paying your zakaah, remember the madressahs because the Prophet Muhammad (peace and blessings of Allaah be upon him) has bequeathed good to them.
*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ أَبِي سَعِيدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْہ قَالَ:
قَالَ رَسُوْلُﷲصَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلّم
إِنَّ النَّاسَ لَكُمْ تَبَعٌ وَإِنَّ رِجَالًا يَأْتُونَكُمْ
مِنْ أَقْطَارِ الْأَرَضِينَ يَتَفَقَّهُونَ فِي الدِّينِ
فَإِذَا أَتَوْكُمْ فَاسْتَوْصُوا بِهِمْ خَيْرًا
*نبی کریم ﷺ کا فرمان*
لوگ تمہارے تابع ہونگےکچھ لوگ تمہارے
پاس زمین کے گوشہ گوشہ سے علم دین
حاصل کرنے کے لیے آئیں گے تو جب وہ
تمہارے پاس آئیں تو تم ان کے ساتھ
بھلائی کرنا
*عنوان*
اپنی زکوٰۃ ادا کرتے ہوئے مدارس کو ضرور
یاد رکھیں کیونکہ انکے ساتھ بھلائی کی
وصیت خود نبی کریم ﷺنے فرمائی ہے
*حوالہ*:جامع ترمذی.
حدیث نمبر:2650
🌙 25 شعبان المعظم 1446ھجری
بمطابق 24 فروری 2025 بروز پیر
آواز:محمد احسن عالم
Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.