خطبات خلافت بسلسلہ افکار امام شاہ ولی اللہ
رمضان المبارک 1443
مقرر: مفتی عبد الخالق آزاد رایٗے پوری ، مسند نشین سلسلہٗ عالیہ رحیمیہ رایٗے پور۔
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
W: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute
Twitter: @rahimia
All content for Khutabat e Khilafat is the property of Rahimia Institute of Quranic Sciences and is served directly from their servers
with no modification, redirects, or rehosting. The podcast is not affiliated with or endorsed by Podjoint in any way.
خطبات خلافت بسلسلہ افکار امام شاہ ولی اللہ
رمضان المبارک 1443
مقرر: مفتی عبد الخالق آزاد رایٗے پوری ، مسند نشین سلسلہٗ عالیہ رحیمیہ رایٗے پور۔
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
W: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute
Twitter: @rahimia
خُطباتِ خلافت | خُطبہ 72 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ سورۂ زلزال تا سورۂ اخلاص
Khutabat e Khilafat
1 hour 23 minutes
8 months ago
خُطباتِ خلافت | خُطبہ 72 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ سورۂ زلزال تا سورۂ اخلاص
خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ خُطبہ 72: فصل ششم تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ سورۂ زلزال تا سورۂ اخلاص خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 17؍ رمضان المبارک 1446ھ / 18؍ مارچ 2025ء بوقت: ڈھائی بجے دوپہر بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور ۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 ✔️ سورۂ زلزال کی آیت کے نزول کے موقع پر حضرت ابوبکرؓ کی حالت ✔️ گناہ پر ندامت اور توبہ کرنا‘ انسان کی ترقی کا سبب ✔️ سورہ تکاثر کی فضیلت وتفسیر میں آثارِ خلفائے راشدینؓ ✔️ حضرات شیخینؓ اور حضور ﷺ کی بھوک و پیاس کی حالت اور ’’ثُمَّ لَتُسْئلُنَّ یَوْمَئذٍ عَنِ النَّعِیْمِ‘‘ کے تناظر میں نعمتِ مسئولہ سے متعلق روایات ✔️ سورۂ قریش کے تناظر میں قریش کی فضیلت و بلند مقام سے متعلق روایات ✔️ ’’الأئمّۃ مِن قریش‘‘ کی روشنی میں قبیلہ قریش میں حکمرانی کی تین صلاحیتیں ✔️ عدل، رحمت اور معاہدات کی پاسداری‘ انسان کی طبعی و فطرتی خصوصیات ✔️ ان تین خصوصیات کی روگردانی کی وجہ سے یہود‘ ملعون ہوئے ✔️ رائے سازی، معاملہ فہمی، علم و دانش اور عملی صلاحیتوں میں قریش کی امتیازی حیثیت ✔️ قریش کا اپنی خداداد صلاحیتوں کی خلاف ورزی کرنے کا انجام ✔️ الکوثر کی وضاحت میں روایت؛ سورۃ الکوثر کی تشریح کے ذیل میں ✔️ حضرت عمرؓ کا ابن عباسؓ کو صلاحیت کی وجہ سے اکابر صحابہؓ کی مجلسِ مشاورت میں شامل کرنا؛ سورۃ النصر کی تفسیر کے تناظر میں ✔️ غلبۂ دین کی دلیل‘ سورۂ نصر کی تفسیر ابن عباسؓ ہے ✔️ حضورؐ نے ابو بکر ؓ کی خلافت کی وصیت کی ہے؛ ابن عباسؓ کی تصریح کے تناظر میں ✔️ اختتام فصل ششم؛ آیاتِ قرآنی سے متعلق خلفائے راشدینؓ کی تفسیری آرا اور آیات کے تناظر میں صحابہؓ بالخصوص خلفاء کی عظمت وفضیلت بیان ہوئی ✔️ ساتویں فصل میں خلفائے راشدینؓ کی خلافت کے عقلی دلائل کا بیان ہوگا بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/ https://www.youtube.com/@rahimia-institute منجانب: رحیمیہ میڈیا