
علم و ہنر کے سلسلے جینے کے قرینے یا Soft skill میں آج گفتگو کو موضوع ہے ناکام لوگوں سے بات کر نے کا فن ۔ 17 منٹ کی اس گفتگو کا مرکزی خیال یہ ہے کہ اگر آپ کو وقتی ناکامی یا مایوسی کا سامنے کرے تب بھی ان لوگوں سے دور رہیں جو عملی زندگی میں ناکام رہے مگر وہ اپنی ہمدردی سے آپ کو مزید مایوس کرنے کے لیے آپ کی ہمدردیاں حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں ہیں ایسے لوگوں سے کیسے جان چھڑائی جائے اس ویڈیو کا موضوع یہی ہے کہ بات کرنے کا فن سیکھیں اور بدمزگی پیدا کیئے بغیر صرف موضوع بدل کر انہیں گفتگو کرنے سے کیسے روکا جائے اور ان لوگوں کے اصل مقاصد کو کیسے ناکام بنایا جائے دوسرا اہم موضوع اس ویڈیو کا یہ ہے کہ کسی شخص نے آپ سے کھلم کھلا زیادتی کی ہے آپ پر ظلم کیا ہے تو نہ اس سے انتقام لینے کی کوشش کریں اور نہ خود پر ظلم کی داستان سنا کر لوگوں کے ہمدردی کے ووٹ حاصل کرنے کی کوشش کریں آپ کو خوش ہونا چاہیے کہ روز قیامت یا ظالم کی نیکیاں مظلوم کو دے کر ورنہ مظلوم کے گناہ ظالم کے نامہ اعمال میں منتقل کر کے مظلوم کے ساتھ انصاف ہو گا ۔ اگر آپ نے اپنی اس دنیا میں اپنی عدالت خود لگا لی خود مدعی خود گواہ اور خود منصب بن گئے تو فیصلہ آپ نے سنایا اور لوگوں تک مجرم کو سزاوار ٹھہرایا پھر آپ اللہ کی عدالت میں انصاف کا چیز کا مانگیں گے ایک جرم پر دو بار تو کسی کو سزا ملے گی نہیں